نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی مستعفی،الیکشن لڑنے کاامکان
نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ دیدیا۔مسلم لیگ ن میں شمولیت اور عام انتخابات میں حصہ لینے کاامکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نگران کووزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے 13اگست کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو استعفیٰ دیا تھا جس کی منظوری وزیراعظم نے گزشتہ روز دی ۔
ذرائع کےمطابق عام انتخابات لڑنے کیلئے الیکشن شیڈول جاری ہونے سے پہلے مستعفیٰ ہونا ضروری تھا ۔سرفراز بگٹی اپنے حلقے سے جنرل الیکشن میں حصہ لیں گے۔