انتخابات میں  آر اوز سے متعلق اپنے مطالبے پر قائم ہیں،پی ٹی آئی

چیئرمین  پی ٹی آئی گوہر خان کا ریٹرننگ افسران (آر اوز) کی تعیناتی نہ کرنے کے مطالبے پر قائم رہتے ہوئے  کہنا ہے کہ درخواست کی بنیاد پر الیکشن میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں تھا۔صاف شفاف انتخابات چاہتے ہیں، شہباز شریف الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، ہم انتخابات کیلئے تیار ہیں۔

پی ٹی آئی کے نئے چیئرمین گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے لیول پلیئنگ فیلڈ کا بھی مطالبہ کیا۔

پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جلسے نہیں کرنے دیے جا رہے، کسی مہم میں شامل نہیں ہونے دیا جارہا۔توشہ خانہ میں نااہلی کیس کا فیصلہ جلد ہو تاکہ بانی پی ٹی آئی الیکشن

لاہوردنیاکےآلود ترین شہروں میں تیسرےنمبرپرآگیا

میں حصہ لے سکیں۔

Back to top button