سونم باجوہ کے ’’دیوانے‘‘نے کیسے اپنی مہنگی ختم کی

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کاکہنا ہے کہ میرے ایک دیوانے نے میری خاطر اپنی مہنگی ہی ختم کردی تھی ۔

سونم باجوہ کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ میری زندگی میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔ان کاکہنا تھاکہ میں بریلی ایئرپورٹ سے واپس گھر آرہی تھی توایک لڑکی نے مجھے پہچان کر کہا کہ تم سونم باجوہ ہوں میں نے کہا ہاں تو اس نے پھر مجھے کہا کہ تمہاری وجہ سے میری منگی ٹوٹ گئی ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

 

سونم باجوہ کاکہنا تھا کہ لڑکی  کی منگی ٹوٹنے کی خبر سن کر میں شدید حیران ہوئی

Back to top button