سٹاک مارکیٹ پہلی بار 61ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار ، سرمایہ کاروں کےاعتماد میں اضافہ ہونے سے سٹاک مارکیٹ پہلی بار 61ہزارپوائنٹس کا سنگ میل عبورکرگئی۔100انڈیکس 377پوائنٹس بڑھ کر 61ہزار 107پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزایشیا ئی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے قرض اور یواے ای نے 25ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کےمعاہدے کئےہیں۔
