ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی فتح کی پیشگوئی کر دی۔کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ اور امریکا میں کھیلا جانے والا ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا۔

ایڈم گلکرسٹ دیگر کے ساتھ اپنی گفتگو میں مائیکل وان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں حالیہ تبدیلیوں کا بھی ذکر کرتے ہوئے محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر اور وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر کا عہدہ ملنے پر تنقید بھی کی۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر مائیکل وان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے پیشگوئی کرتے رہے ہیں۔سال 2021 اور 2022 کے ٹی20 ورلڈکپ کے آخری دونوں ایڈیشنز کے ناک آؤٹ مرحلے تک کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا تھا جبکہ سال 2009 میں یونس کی قیادت میں پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Back to top button