وزیر اعظم کا غریب طلبہ کی سپورٹ کےلیے انڈومنٹ فنڈ بنانے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے غریب طلبہ کی سپورٹ کےلیے انڈومنٹ فنڈ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ضرورت مند اور غریب گھرانے کے طلبہ کی امداد کےلیے پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ لارہے ہیں،جس سے طلبہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے۔
عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف ایک اور توشہ خانہ ریفرنس دائر
وزیر اعظم نے شہباز شریف کہاکہ نئے فنڈ میں بلوچستان کےنوجوانوں کےلیے 20 فیصد کوٹہ مختص کیاجائے گا۔
