جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔

ذرائع کےمطابق لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کےلیے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہوناتھا۔

مدارس بل پر بیشتر تجاویز سے متفق ہیں، قابل قبول حل نکالنے کی کوشش کریں گے : عطا اللہ تارڑ

 


لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کےججز کی نامزدگی کا عمل 21 دسمبر تک مؤخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 6 دسمبر کو پشاور اور سندھ ہائی کورٹس کےلیے نامزدگیاں بھی 21 دسمبر تک مؤخر کردی گئیں ہیں ۔

Back to top button