روس میں ایک ساتھ ہزاروں اپارٹمنٹس بن گئے
روس کی سب سے بڑی رہائشی عمارت میں کتنے ہزار اپارٹمنٹس؟دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔
روس کے لینین گراڈ ریجن میں واقع قصبپ کدروو میں بڑی رہائشی بلڈنگ واقع ہے جو کہ ایک بہت بڑے اوول کی شکل کی نظر آتی ہے ۔اس عمارت میں 3708 اپارٹمنٹس اور 35 مختلف داخلی راستے بنائے گے ۔ یہ رہائشی کمپلیکس مغربی روس کے کدروو شہر کے باہرقائم کیاگیا ہے۔بین الاقوامی طور پر بڑی رہائشی عمارت کے طور پر پہلی بار کافی کوریج اس وقت ملی جب اسکی فضائی تصاویر امریکی سوشل نیوز نیٹ ورک ریڈٹ میں سامنے آئی تھی۔
کینیڈین آرٹسٹ نے پھولوں سے حیرت انگیز آرٹ بناڈالا
غیرمعمولی اور بڑی عمارت کو دیکھ کر لوگ کافی حیران ہوئے اور ہت سو نے تو اسے چیونٹیوں کے انداز کی انسانی رہائش گاہ قرار دیا۔