پاکستان کےسابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویز انتقال کرگئے

پاکستان کےسابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویز انتقال کرگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں سابق کرکٹرارشد پرویز کےخاندان اور دوستوں سےتعزیت کااظہار کیا گیا ہے۔
ارشد پرویز نےفرسٹ کلاس کرکٹ میں 14ہزار 986 رنز اسکور کیےہیں اور 1978 میں انگلینڈ کےخلاف 2 ون ڈے میچزمیں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔