اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونےوالا اجلاس مؤخر ہوگیا۔

نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کااجلاس آج وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت دوپہر ڈھائی بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیاگیا تھا۔

اپیکس کمیٹی کےاجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کےعلاوہ وفاقی وزراء،چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور مسلح افواج کے سربراہان سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کرناتھا۔

 راناثنانےپی ٹی آئی کااحتجاج فلاپ پلان قرار دیدیا

تاہم ذرائع کابتانا ہےکہ آج ہونےوالا اپیکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے، اپیکس کمیٹی کا اجلاس اب کل ہوگا۔

Back to top button