غزہ میں بچے غذائی قلت کاشکار،یونیسیف نے خبردارکردیا

یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں۔

یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے نشونما کے لیے درکار ضروری غذائیت کی حامل خوراک سے محروم ہیں۔غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے لیے ضروری فوڈ گروپس پر مبنی خوراک میسر نہیں ہے۔

صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

 

یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں کئی مہینوں سے جاری جنگ اور امدادی سامان کی رسائی پر عائد پابندیوں کے باعث صحت اور خوراک کا نظام تباہ ہوچکا ہے جس کے بچوں پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

Back to top button