اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کااجلاس،غزہ کی صورتحال پرغور
اقوام متحدہ کی سلامی کونسل کااجلاس ہوا جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال پرغورکیاگیا۔مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت پر سخت تشویش کااظہار کیاگیا۔
فلسطینی مندوب نے کہا کہ موت یا ہجرت میں سے کسی ایک کے انتخاب پرمجبور ہیں۔غزہ کا مسئلہ سیاسی بنیادوں پرحل ہوسکتاہے۔
اسرائیلی مندوب نے کہا کہ حزب اللہ نے حملے بند نہ کئے تو لبنان سے جنگ ہو
سکتی ہے ۔