امریکا میں زچگی سے اموات کی شرح بڑھ گئی

امریکا میں زچگی سے جُڑیں اموات کی شرح بڑھنے پرماہرین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق زیادہ امریکا میں زیادہ تر خواتین حمل اور ولادت کے دوران بڑی تعداد میں ان وجوہات کیوجہ سے مر رہی ہیں جنکی روک تھام آسانی سے کی جاسکتی ہے۔

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

محققین نے پایا کہ 2022 میں امریکی خواتین میں حمل اور بچے کی پیدائش سے متعلقہ اموات کی شرح 1 لاکھ پیدائشوں میں سے 22 اموات تھیں۔ یہ شرح دوسرے زیادہ آمدنی والے ممالک کی نسبت دوگنی اور بعض اوقات تین گنا سے بھی زیادہ ہے جیسے کہ 2022 میں ہی ناروے میں زچگی سے متعلقہ اموات کی تعداد صفر ریکارڈ کی گئی۔

Back to top button