ابلانے کے بعد انڈے کی زردی سبز ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
جدید تحقیق کے مطابق جب انڈے کو زیادہ درجہ حرارت پر ابالا جائے تو زردی میں بننے والا سلفر آئرن سے مل کر سبز رنگ بنادیتا ہے۔
انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں ابلانے کے بعد انڈے کی زردی سبز ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
جدید تحقیق کے مطابق جب انڈے کو زیادہ درجہ حرارت پر ابالا جائے تو زردی میں بننے والا سلفر آئرن سے مل کر سبز رنگ بنادیتا ہے۔
انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔انڈوں کو متعدد طریقوں سے پکا کر کھایا جاسکتا ہے۔فرائی، آملیٹ یا ابال کر، انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔
پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
یونیورسٹی کی ماہر غذائیت ڈان ایم بون کے مطابق ایسا حرارت کے باعث ہوتا ہے۔
اور اس غذا کو صحت کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔انڈوں کو متعدد طریقوں سے پکا کر کھایا جاسکتا ہے۔فرائی، آملیٹ یا ابال کر، انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں بہت زیادہ ہوتا ہے۔
یونیورسٹی کی ماہر غذائیت ڈان ایم بون کے مطابق ایسا حرارت کے باعث ہوتا ہے۔