عظمی بخاری نے خیرپختونخواہاؤس کو دہشت گردوں کااڈہ قرار دیدیا

صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے خیبرپختونخواہاؤس کو دہشت گردوں کا اڈہ قرار دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی والوں کے لیڈر کی زبان دہشت گردوں والی ہے وہ ان کو ہی سپورٹ کرے گا۔لاہورہائیکورٹ میں میری آج چھٹی یا ساتویں پیشی تھی اور یہاں تو تاریخ پر تاریخ پڑ رہی ہے اور لگ نہیں رہا ہے کہ اس تاریخ پر تاریخ پر بھی میرا حل نکلے گا ایف آئی اے آج پھر ٹائم لے کر نکلُگیا ہے۔میرا کیس صرف میرا نہیں ہے یہ قوم کی سبھی خواتین کے بارے میں ہے جن جن اکاؤنٹس سے یہ گند اپ لوڈ ہوتا ہے ان کو کوئی پوچھنے والا ہی نہیں ہے۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے یہ ابھی تک مواد کسے بھی ڈیلیٹ نہیں کروا سکتے یہ لوگ کچھ نا کر کے یہاں آکر یتیموں والی شکل بنا کر کھڑے ہوجاتے ہیں اس ملک میں اگر کسی ایپ کو نہیں سنبھال پارہے تو اس ایپ کو ہی بند کردیں۔

صوبے میں سکیموں پرکاغذی نہیں عملی کام شروع ہوچکاہے،مریم نواز

عظمی بخاری لاہور ہائیکورٹ میں جعلی ویڈیو کیس میں پیش ہوئیں تھی۔۔

Back to top button