عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی، ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے عورت مارچ کو سکیورٹی نہ دینے کے خلاف نگہت سعید کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے کہا کہ 8 مارچ کو عورت مارچ ہے، لیکن ضلعی انتظامیہ سکیورٹی فراہم نہیں کر رہی، لہٰذا عدالت مارچ کو سکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات جاری کرے۔

تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کے 15 ممبرغائب ہونگے

واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 8مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور پاکستان میں اس دن کی مناسبت سے عورت مارچ منعقد کیا جاتا ہے۔

Back to top button