ورلڈ بینک کی فیملی پلاننگ پروگرام کیلئے 10 کروڑ ڈالرز کی منظوری

ورلڈ بینک نے پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کیلئے 10 کروڑ ڈالرز کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک سے ملنے والی رقم پنجاب میں فیملی پلاننگ پروگرام کی بہتری پر خرچ ہو گی۔

توشہ خانہ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی نے فیصلہ پھر چیلنج کردیا

Back to top button