ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اگلے ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹوں  کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے  ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے ہو رہا ہے اور ایونٹ کے گروپ اے میں موجود پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل ہوں گی۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت مل گئی

نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار 750 ڈالرز یعنی  پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 8 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Back to top button