تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،38افراد ہلاک

یمن میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبلنے سے 38مسافر ہلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کشتی میں افریقہ سے یمن میں غیرقانونی طورپرداخل ہونے والے تارکین وطن سوار تھے۔جبکہ 100سے زائد مسافر لاپتہ ہیں۔

دوسر ی جانب یمن کے حکام کاکہنا ہے کہ تارکین وطن کی کشتی شبوا گورنر کے ساحل پرپہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی تھی۔

بلاول بھٹو سے پی پی خیبرپختونخوا کے وفد کی ملاقات

 

رپورٹ کے مطابق 78تارکین وطن کو ماہی گیر اور مقامی افراد بچانے میں کامیاب ہوئے جبکہ سینکڑوں تاحال لاپتہ ہیں۔

Back to top button