ہزاروں مچھلیاں اچانک مر گئیں
خشک سالی یا کوئی اوروجہ میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں مچھلیاں مردہ حالت میں پائی گئیں۔
آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کرلی
رپورٹ کے مطابق میسکیو کی چیہورا ہوا جھیل میں موسمیاتی اثرات کے باعث پانی خشک ہونے سے ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں لقمہ اجل بنیں۔
دوسری جانب ماہی گیروں کاکہنا ہے کہ مچھلیاں طویل عرصے سے علاقے میں جاری خشک سالی کی وجہ سے مری ہیں۔