کیا بلڈ شوگر کو ورزش سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ بلڈشوگرکو ورزش سے بھی کنٹرول کرنا ممکن ہے۔
جدید تحقیق سے ثابت ہوا کہ دفاتر میں زیادہ بیٹھ کر کام کرنیوالے افراد جسمانی سرگرمیوں کو معمول بنا لیں تو بلڈشوگر کی زیادتی کے مرض سے جان چھڑواسکتے ہیں۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگئی
تحقیق میں ذیابیطس ٹائپ 2اور موٹاپے کے شکار افراد کے طرز زندگی پر جانچ پڑتال کی گئی۔دن کے اوقات میں ورزش سے بلڈشوگر کے مرض میں واضح طورپرکمی آئی۔