طالبان نے بھارت میں افغان سفارتخانے کا کنٹرول سنبھال لیا

نئی دہلی میں گزشتہ دنوں بند کیا گیا افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا۔ممبئی کی قونصل جنرل ذکیہ وردک اور حیدرآباد کے قونصل جنرل سید محمد ابراہیم خیل نے نئی دلی میں سفارتخانےکی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ بھارتی حکومت کی درخواست پر لیاگیا۔

Back to top button