محمد رضوان نے ورلڈ کپ میں  ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیا

ٹی20ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر رضوان نے ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرمحمد رضوان نے سست ترین نصف سینچری بنائی جو ایک سست ترین ریکارڈ ہے ۔یہی ریکارڈ پہلے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بیٹر ڈیوڈ ملز کے پاس تھا جنہوں نے صرف 50گیندوں پر 100رنز بنائے تھے۔

 واضح رہے کہ پاکستا ن نے ٹی20ورلڈ کپ کے میچ میں کینیڈا کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کی ہے ۔

پھر بھی دیکھا جائے تو پاکستان نے  کینیڈا جیسی کمزور ٹیم کیخلاف ہدف 17.3اوورز میں حاصل کیا ۔محمد رضوان نے 53 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 2 چوکے اور ایک چھکا  لگایا۔

Back to top button