ویمن ایشیاکپ:پاکستان کرکٹ ٹیم نے اعزاز نام کرلیا

ویمن ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بڑااعزاز نام کرلیا۔

پاکستان ٹیم نےٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن کر سامنے آ گئی۔

ایشا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دی، پہلے 8  مرتبہ مختلف ٹیمیں 9 وکٹ سے کامیابی حاصل کرچکی ہے ۔پاکستانی ٹیم کی یہ   دوسری 10 وکٹ کی فتح ہے،  پہلےپاکستان نے 11 سال قبل آئرلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست دی ہے۔

پاسکتانی جوڑ ی گل فیروزا اور منیبہ علی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچری شراکت کرنے والی کھلاڑی ہیں۔

Back to top button