”باس “برائے فروخت،چین میں انوکھا اشتہار

چین میں ملازمین نے تنگ آ کر ”باس “کو آن لائن فروخت کیلئے  انوکھا اشتہار دیدیا۔

 رپورٹ کے مطابق چین میں ملازمین ملازمتوں کی پریشانیوں کا تناؤ کم کرنے کیلئے اپنے باس،قابل نفرت ساتھیوں کو آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیتے ہیں۔

۔ویب سائٹ پر کچھ لسٹ میں بہت سے ’پکاؤ‘باس، خراب ملازمتیں اور نفرت انگیز ملازم ساتھی شامل ہیں جو 4 سے 9 لاکھ یوان کی قیمت کی حد میں فروخت ہورہے ہیں۔

Back to top button