بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی عدم دلچسپی

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری ہے، لیکن بجٹ پر حکومت اور اپوزیشن کی غیر سنجیدگی اور عدم دلچسپی کی انتہا ہوگئی، اجلاس میں حکومت کے صرف 6 جب کہ اپوزیشن کے مجموعی طو پر 14 ارکان موجود ہیں۔
دوسری جانب حکومت اور اپوزیشن کی کورم کے بغیر اجلاس چلانے کی مفاہمت جاری ہے، جب کہ کورم کے لئے 86ارکان کا ایوان میں موجود ہونا ضروری ہے۔