تبدیلی سرکار نوکریاں دینے کی بجائے نوکریاں چھیننے لگی

دس لاکھ نوکریاں فراہم کرنے کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف حکومت نے لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے ان سے روزگار چھیننا شروع کردیا۔ لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے کا تازہ ترین واقعہ پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں ہوا جہاں ”اپنے لوگوں” کو سرکاری میڈیا میں جگہ دینے کے لیے درجنوں ملازمین فارغ کر دئیے گئے ہیں۔ گزشتہ ادوار حکومت میں بھرتی کئے گئے ان کنٹریکٹ ملازمین کو سیاسی وابستگی کا الزام لگا کر نوکریوں سے فارغ کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں درجنوں ریسورس پرسن ملازمین کو، جو سالہا سال سے ادارے کے مختلف شعبوں میں کام کر رہے تھے، کوئی وجہ بتاۓ بغیر نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا. ذرائع کا کہنا ہےیہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا