کیا تربوز کے چھلکے بھی فائدہ مند ہیں؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ تربوز تو صحت کے لئے فائدہ مند ہے ہی مگر اس کے چھلکوں سے بھی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تربوز ایسا پھل ہے جس میں صحت کے لیے مفید متعدد غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔گرم موسم میں تو یہ پھل جادوئی تصور کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کا 92 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔اس کے ساتھ وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم، میگنیشم اور دیگر غذائی اجزا بھی تربوز میں موجود ہوتے ہیں۔زیادہ تر افراد تربوز کے گلابی حصے کو کھاتے ہیں اور چھلکوں کو کچرے میں پھینک دیتے ہیں۔
مگر کھیروں کی طرح تربوز کو بھی چھلکوں کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔

Back to top button