مسلم لیگ ن کا عمران خان کے بھانجے کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

مسلم لیگ ن نے پی آئی سی حملے کے مرکزی کردار عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی اور شر انگیزی کا کنٹیر سے پھوٹنے والا پودا اج پورے ملک کو لپیٹ میں لیے ہوئے ہے ۔اسپتال میں ہنگامہ آرائی کرائی گئی ،پھر طاقتور کی گرفتاری کا ٹائم آیا تو صلح صفائی کی باتیں ہو رہی ہیں ۔مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی بھانجے کو بھی گرفتار کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا