کیا کپتان کے بھانجے حسان کے لئے قانون اور ہے؟

لاہور میں دل کے ہسپتال پر حملے اور پولیس وین کو توڑنے اور جلانے میں ملوث وزیر اعظم کے بھانجے حسان خان نیازی کے خلاف کوئی پولیس ایکشن نہ لینے سے کپتان کا ملک میں طاقتور اور کمزور کے لیے دو مختلف پیمانے ہونے کا بیانیہ درست ثابت ہو گیا ہے۔ یاد رہے کے وزیراعظم عمران خان کی بہن کے بیٹے بیرسٹر حسان نیازی ادارہ امراض قلب لاہور پر وکلاء کے پر تشدد ہجوم کا حصہ تھا اور ویڈیو فوٹیجز میں اسے پولیس پر پتھراؤ کرتے، پولیس وین کو توڑتے اور پھر اسے آگ لگاتے ہوئے یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا تو طاقتور اور کمزور کے لیے الگ الگ قانون ہیں ناں؟”۔
