’میرے پاس تم ہو‘ ننھے گلوکار وں نے دھوم مچا دی

پاکستان میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کوپاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ،تاہم ایسے ہی سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دو نہایت ٹیلنٹڈ بچوں نے راحت فتح علی خان کے اس گانے کی گلوکاری کی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا