کرم میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار زخمی

کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔

Back to top button