ہیکرز سے بچنے کیلئے برائوزر فوری اپ گریڈ کریں

گوگل نے سرچ انجن کروم استعمال کرنے والے دو ارب صارفین  کے لیے 2 ماہ میں چوتھی ہنگامی وارننگ جاری کردی ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤزر فوری اپ گریڈ کریں۔ گوگل نے کہا ہے کہ اپ گریڈ کیلئے  سیٹنگز میں جائیں، پھر ہیلپ میں جاکر اباؤٹ گوگل کروم کھولیں۔

اپنے براؤزر کا ورژن چیک کریں، اگر Linux ، macOS یا Windows پر آپ کا براؤزر  92.0.4515.159 یا اس سے آگے کا version ہے تو آپ محفوظ ہیں۔

 اگر ایسا نہیں ہے تو آپ کو اپنے براؤزر کو فوری اپ گریڈ کرنا چاہئے ۔ upgrade کرکے کمپیوٹر کو دوبارہ اسٹارٹ کرنے کی

گوگل کے علاوہ  مائیکروسافٹ  کے  سرچ انجن ‘ ایج’  نے بھی چوتھی ہنگامی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے اپنے صارفین کو کہاکہ   ہیکرز سے محفوظ رہنا ہے تو اپنا براؤز فوری اپ گریڈ کرلیں۔

Back to top button