غزہ کی تعمیر نو میں کرداراداکریں گے،ترکیہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کا عندیہ دیدیا۔ اگر جنگ بندی ہو جاتی ہے تو ان کا ملک غزہ میں ہسپتالوں، اسکولوں اور دیگر تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے لیے کوشش کرے گا۔

ترک صدرکامزیدکہنا تھاکہ اسرائیل کی طرف سے تباہی کی تلافی کیلئے جو بھی ضروری ہواوہ کریں گے۔

Back to top button