قذافی سٹیڈیم میں پرچم کشائی اورکیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں پاکستان مینزکرکٹرز،سرفرازنوازسمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرزنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اورعملے کے ہمراہ شرکت کی۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس موقع پر ایک پودا بھی لگایا اور کیک کاٹا۔ذکا اشرف نے اس موقع پر پی سی

ہاتھ پیر سن ہونا یا سوئیاں چبھنے کا احساس بیماری کی علامت ہوتا ہے؟

بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

Related Articles

Back to top button