پاک آرمی کا اسکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن

اسکردو میں پھنسی اسٹونیا کی کوہ پیماہ کو پاکستان آرمی ایوی ایشن نے کامیاب آپریشن کے بعد بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

 

تفصیلات کے مطابق اسٹونیا کی کوہ پیماہ ساما میری کی ٹانگ کوہ پیمائی کے دوران ٹوٹ گئی تھی۔ آرمی ایوی ایشن کی جانب سے اسٹونیا کی کوہ پیماہ کو ریسکیو کرنے کے بعد امداد کےلیے اسکردو منتقل کردیا گیا ہے۔

Back to top button