بوہری برادری آج عید الاضحیٰ منا رہی ہے

آج پاکستان میں بوہری برادری عید الاضحیٰ اپنے روایتی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ شہر قائد کراچی میں آباد بوہری برادری نے عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائی کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکب اد دی۔

اب اوور سیز پاکستانی بیرون ملک بیٹھ کر ہی جائیداد کی خرید و فروخت کر سکیں گے

 

صدر کراچی بوہری برادری کی مرکزی طاہری مسجد میں نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد ہوا۔ نماز عید کے بعد بوہری برادری کی جانب سے سنت ابراہیمی کی ادائی کے حوالے سے قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔

Back to top button