سعودیہ سمیت خلیجی ریاستوں میں عید الاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں آج عید الاضحیٰ مزہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔

وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

 

 مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں کی  تعداد  میں لوگوں نے نماز عید ادا کی اور مسلم امہ کی خوش حالی کےلیے  دعائیں کیں۔

Back to top button