عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلمیں

اس برس بقر عید پر پاکستانی فلم انڈسٹری کی فلمیں سینما گھروں کی زینت بننے کےلیے تیار ہیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر چار نئی فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں، جن میں رومانوی مزاحیہ فلم نابالغ افراد، میگا کاسٹ سائنس فکشن فلم عمرو عیار سمیت ابھی اور ایجنٹ انیلا شامل ہیں۔ ان چار نئی فلموں کے علاوہ شائقین کو سینما گھروں میں پرانی فلمیں بھی دیکھنے کو ملیں گی جن میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ، دغا باز دل اور پوپی کی ویڈنگ سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں۔

وزیراعلی پنجاب نے عید پر بہترین انتظامات پر انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ز

 

چار نئی فلموں میں سے نابالغ افراد اور عمرو عیار کو اچھی فلمیں قرار دیا جارہا ہے لیکن شائقین کو امید ہے کہ گوہر ممتاز اور کبریٰ خان کی ” ابھی” بھی اچھی فلم ثابت ہوگی۔

Back to top button