محمد زبیر نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا

سابق رہنما ن لیگ محمد زبیر نے یوٹرن لیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اُن کے پاس نواز شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیا 2022

سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے حلف اٹھالیا

ء کے اوائل میں ہونے والی ملاقات کے بارے میں کوئی مستند معلومات نہیں ہیں۔

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے واضح کیا کہ ایک ٹی وی ٹاک شو میں انہوں نے جو کہا وہ قیاس آرائی پر مبنی تھا اور یہ بات کوئی ایسی حقیقت نہیں جسے وہ حلفیہ بیان کرسکیں۔ سابق گورنر نے مزید کہا کہ اُن دنوں کیا قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں، انہوں نے ٹاک شو میں یہ بھی کہا تھا کہ وہ نواز باجوہ ملاقات کے حوالے سے تصدیق نہیں کرسکتے تاہم، انہوں نے اصرار کیا کہ عمران خان کی حکومت کو اپریل 2022 میں اس وقت کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے ختم کیا گیا تھا۔

Back to top button