آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں فادرز ڈے منایا جا رہا ہے

آج پاکستان میں دنیا بھر کی طرح بھی فادرز ڈے منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد والد کے رشتے کی اپنائیت اور انتھک محنت کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

 

لفظ والد  اندر ایثار و وفا، الفت و شفقت اور ایسا لطف و کرم سموئے ہوئے ہیں کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں، والد ہی تو وہ ہستی ہے جو اپنے اہل خانہ کی کفالت کےلیے اپنے وجود کو بھی ریزہ ریزہ کردینے سے گریز نہیں کرتا۔

والد کے جیتے جی کو اس کی اہمیت کا اندازہ نہیں لگاپاتا، جب باپ اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو تبھی احساس ہوتا ہے کہ باپ تھا سر پہ تو آسان تھی زندگی۔

Back to top button