وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی، شازیہ مری

وزیر اعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی، شازیہ مری

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئی۔ پیپلز پارٹی مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ بھی ملاقاتیں ہوتی رہیں گی۔

تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست کھسی پن کا شکار کیوں ہو گئی؟

 

شازیہ مری نے کہا کہ ہم کسی کو بلیک میل نہیں کر رہے ، مہذب انداز میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہمیں وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں۔

Back to top button