عمر ایوب کی قیادت میں تحریک انصاف کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی قیادت میں تحریک انصاف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ اراکین نے پارلیمنٹ سے الیکشن کمیشن تک مارچ کیا۔

عدت نکاح کیس: سزا کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

 

پولیس نے الیکشن کمیشن جانے والے راستے بند کر دیے اور اراکین تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر شاہراہ دستور پر روک دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے نعرے بھی لگائے۔

Back to top button