افغانستان آسٹریلیا میچ کے ریفری رچی رچرڈسن بیمار ہو گئے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سپر ایٹ مرحلہ جاری ہے ، افغانستان آسٹریلیا میچ کے ریفری رچی رچرڈسن بیمار ہو گئے۔

آئی سی سی نے رچی رچرڈسن کی جگہ جیف کرو کو میچ ریفری کی ذمہ داری سونپ دی۔افغانستان اور آسٹریلیا کے درمیان سپر ایٹ کا میچ تھوڑی دیر بعد شروع ہوگا۔جیف کرو آن لائن مواصلاتی رابطے سے میچ ریفری کے فرائض انجام دینگے۔

پی ٹی آئی طالبان مخالف آپریشن کی راہ میں رکاوٹ کیوں بن گئی؟

 

میچ میں کمار دھرماسینا اور احسن رضا فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دینگے

Back to top button