بابراعظم کے بعد اظہرمحمود کا بھی عدالت سے رجوع کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد کوچ اظہر محمود نے جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹ فریز کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا

 

کوچ اظہر محمود کا سوشل میڈیا پر ردعمل سامنے آگیا کہتے ہیں کہ  ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سوشل و دیگر میڈیا پر الزامات کی بوچھاڑ سے انہیں اور ان کی فیملی پریشانی سے دوچار ہے۔بغیر ثبوت کے الزامات لگانے والوں کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

Back to top button