رانا ثنا اللہ نے پیپلز پارٹی کے مطالبات تسلیم کرنے کی تصدیق کردی

وزیر اعظم کے مشیر اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے تصدیق کی ہے کہ  پیپلز پارٹی کے گلے شکوے دور ہو گئے۔

پی ٹی آئی طالبان مخالف آپریشن کی راہ میں رکاوٹ کیوں بن گئی؟

 

مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے حلقے کےلیے زیادہ سے زیادہ فنڈز لے، ہمارے ارکان بھی حلقے کےلیے فنڈز کا مطالبہ کرتے ہیں، ان کا غصہ اور گلہ بھی ہوتا ہے۔ سینئر رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا وزارت داخلہ کافی چیلنجنگ ہوتی ہے اس کو وقت دینا پڑتا ہے، مذاکرات بلامشروط ہوتے ہیں، پہلے سے شرائط نہیں رکھی جاتیں۔

Back to top button