صدرمملکت سے غلام بلور کی ملاقات،امن امان پر تبادلہ خیال

صدرمملکت آصف زرداری سے  سابق وزیر غلام بلور کی ملاقات،امن وامان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

 صدرمملکت نے کہا کہ ملکی مسائل کے حل  ، سیاسی و معاشی استحکام کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا ساتھ چلنا ضروری ہے۔اہم قومی امور پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت  اور اتفاقِ رائے ناگزیر ہے۔

ملک میں جمہوریت کا قتل ،آئینی حقوق پامال کئے جارہے ہیں،فردوس شمیم

سابق وزیر ریلوے نے صدر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔

Back to top button