چلڈرن ایشین گیمز،پاکستان نے گولڈ میڈل نام کرلیا

چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے حسن علی بھولا نے کرغزستان کے ریسلر کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض کردیا

روس کے شہر یاکوتسک میں جاری گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان کے واحد ریسلر حسن علی بھولا شریک ہیں جنہوں نے آذربائی جان، تاجکستان اور منگولیا کے ریسلرز کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی اور پھر فائنل میں کرغستان کے حریف ریسلر کو صرف کے مقابلے میں آٹھ گول سے گولڈ میڈل اپنے سینے پر سجایا۔

Back to top button