کتابوں سے خفیہ معلومات پکڑی گئیں

چین میں ردی میں فروخت کی گئیں کتابوں سےاہم خفیہ معلومات نکل آئیں۔

رپورٹکے مطابق چینی شہری کے ہاتھ ایک کتاب لگی جو اس نے ردی سے خریدی تھی۔کتاب کھولا تو اس میں اہم فوجی معلومات درج تھیں۔ایک ڈالرکی خریدی گئی کتاب بارے اہم انکشاف سامنے آنے پر شہری نے کتاب سے ملنے والی معلومات بارے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا۔

چینی وزارت قومی سلامتی کی جانب سے شہری کے راز حکام کے حوالے کرنے کے اقدامات کی تعریف کی جارہی ہے۔

Back to top button