چاہت فتح علی کا نصرت فتح علی خان کا رشتہ دار ہونے کادعویٰ

چاہت فتح علی کےنصرت فتح علی خان کا رشتہ دار ہونے کے دعوے پر 18کروڑ روپے ہرجانے کاقانونی نوٹس بھجوادیاگیا۔
رپورٹ کے مطابق چاہت فتح علی کو قانونی نوٹس ان کی برطانیہ کی رہائش گاہ پر ارسال کیاگیاہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگرچاہت فتح علی نے 15روز کے اندر معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کیجائے گی ۔

اپوزیشن کا 11ارکان کی معطلی کیخلاف تحریک چلانے کااعلان

نوٹس میں مزیدکہاگیا کہ چاہت فتح علی خان کے رشتہ دار ہونے کے دعوے کی وجہ سے فیصل آباد کی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے ۔

Back to top button